نو تشکیل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - حال ہی میں تشکیل دیا ہوا، نیا نیا بنایا ہوا، جو ابھی قائم ہوا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - حال ہی میں تشکیل دیا ہوا، نیا نیا بنایا ہوا، جو ابھی قائم ہوا ہو۔